اس حصے میں روایات کی تحقیق کے ساتھ ساتھ اہم مسائل بھی بیان کیے گئے ہیں چند مسائل یہ ہیں:
-مسلمان کو کافر کہنا کیسا
-کسی کے انتقال پر انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھنا
-آٹو میٹک واشنگ مشین
-قضائے عمری کی آسانیاں
-بغیر سحری نفلی روزہ رکھنا
-بہن بھائیوں اور اولاد کو زکوۃ
-یہود و نصاری سے نکاح
-عورت کو ایک سے زیادہ نکاح کرنے کی ممانعت کیوں
اور بہت کچھ