Toheed (توحید), Tazkiyyah (تزکیہ)

Allah Muhabbat Hai | اللہ محبت ہے

Website Blog Post Image Size 7

الحمد اللہ‘ زندگی میں وہ ایک روشنی جو آپ کو مہکا کر‘ دمکا کر رکھ دے۔۔۔ جو آپ کو آپ سے‘ آپ کے رب سے‘ آپ کو کائنات سے آشنا کر دے۔۔ اسے محبت کہتے ہیں۔ یہ اُس نور کا عطا کردہ وہ نُور ہے جس کی تلاش سب کو ہوتی ہے‘ کبھی ہم کسی پردے میں اس کو تلاشتے ہیں‘ کبھی کسی پردے میں۔ یہ وہ تلاش ہے‘ جو ہمارے ہونے کا راز‘ ہماری حقیقت کا ادراک ہے‘ یہ وہ تلاش ہے جو اللہ نے خود ازل سے ہم میں رکھی ہے۔

الحمد اللہ میں اُس روشنی کی اپنی روح کی گہرائیوں سے مشکور ہوں‘ ساری زندگی احسان مند رہوں گی‘ جو اللہ پاک نے مجھے عطا کی‘ میں نے جانا مانا اور دل سے قبول کیا کہ خواہ کل کچھ بھی لائے۔۔۔ ہمیں روشنی بننا ہے‘ ارو روشنی پھیلانا ہے‘ اللہ ہمیں اپنی رضا میں راضی‘ دل سے سربسجود رکھے۔ (مصنفہ: حیا ایشم)

Book Name: Allah Muhabbat Hai | اللہ محبت ہے

Writer Name: حیا ایشم (عاصمہ سعید)

Published Date: August-2018ء

Publisher: Al-Daim Publications

2 thoughts on “Allah Muhabbat Hai | اللہ محبت ہے

  1. Asif ur Rehman Asif says:

    ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب ہے
    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

  2. Owais Nadeem says:

    One of the Best Book. Amazing

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *